۱۰ اکتوبر کی اردو خبروں کا مکمل پوڈ کاسٹ

Pakistani supporters of the Pakistan Muslim League shout anti-Musharraf slogans during a protest demanding the release of Dr Qadeer Khan. Source: EPA
وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ڈاکٹر قدیر قوم کے ہیرو تھے .ڈاکٹر عبدالقدیر خان لمبے عرصے سے بیمار تھے اور دیگر ہسپتالوں میں زیر علاج رہے۔ ان کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ اگست میں مثبت آیا تھا۔پاکستان کے جوہری پروگرام کے حوالے سے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا نام کلیدی اہمیت رکھتا ہے۔ وہ ایک طویل عرصے تک اس پروگرام کے سربراہ رہے جس کے تحت مئی 1998 میں پاکستان نے انڈیا کے ایٹم بم کے تجربے کے بعد کامیاب جوہری تجربہ کیا ـ
شئیر