پاکستانی طالبِ علموں نے آسٹریلین ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ کمیشن کی جانب سے ہونے والا ’فلم فلائے آسٹریلیا‘ مقابلہ جیت لیا

Source: Beaconhouse School
سائبر سیکیورٹی کےعنوان پر ہونے والے اس مقابلے میں ملک بھر کے طالبِ علموں نے حصہ لیا جس میں ان کی عکس بندی اور بات چیت کی صلاحیتوں کو پرکھا گیا۔ بیکن ہاؤس اسکول سسٹم کینال سائڈ بائزکیمپس لاہور کے طلباء محمد ہاشم ثاقب اورعبدارحمان نور نے مقابلے میں آسٹریلیا کا تعلیمی سفر جیتا ہے جس میں وہ دیگر تعلیمی اداروں کا دورہ کریں گے۔ اس سلسلے میں ایس بی ایس اردو کے پروڈیوسر طالب حیدر نے اسکول کی ٹیچر ندا اکرم سے بات کی ہے۔ آیئے سنتے ہیں
شئیر