پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق کے میلبورن پہنچنے سے پہلے ہی کئی عالمی ٹینس اسٹار ہارڈ لاک ڈاؤن میں جانے کے باعث برہم تھے اور ٹینس آسٹریلیا اور کچھ کھلاڑیوں کے مطالبوں اور سوشل پوسٹ نے ماحول کومزید گرما دیا تھا۔ مگر پاکستانی ٹینس کھلاڑی عصام الحق نے ان تمام تنازعوں سے خود کو بچا کر رکھا ۔ سنئیےاعصام الحق کے میلبورن کے ہوٹل میں قرنطینیہ کے شروع کے تین دن کیوں سخت تھے اور وہ کچھ دوسرےعالمی ٹاپ رینکنگ کھلاڑیوں کی طرح ہاڑد لاک ڈاؤن میں کیوں نہیں رہے ؟
شئیر





