آسٹریلیا میں پاکستانی خواتین کے لئے سوشل ورک کے مواقع

Women in social work

Source: SBS

آسٹریلیا کو تارکینِ وطن کے لئے مواقعے کی سرزمین کہا جاتا ہے جہاں سب کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے یکساں مواقعے حاصل ہیں۔ آسٹریلیا آنے والی پاکستانی خواتین یہاں سماجی بہبود یا سوشل ورک کےشعبوں میں موجود مواقعوں سے کس طرح فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔ سنئیے اس پوڈکاسٹ میں۔۔۔۔۔۔۔



شئیر

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now