اینزک ڈے پر خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پاکستانی بھے شامل

Image.jfif

ابراہیم ملک سنی بینک آر ایس ایل سب برانچ میں آسٹریلیںز آف برٹش انڈین ہیریٹیج وار میموریل کمیٹی کے سیکریٹری ہیں۔ اس پوڈکاسٹ میں انہوں نے اینزک ڈے کے حوالے سے بات کی ہے۔


اینزیک ڈے (ANZAC Day) ہر سال 25 اپریل کو آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منایا جاتا ہے۔ یہ دن ان فوجیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے جو پہلی جنگ عظیم کے دوران گیلی پولی (Gallipoli) کی جنگ میں لڑے، اور ان تمام آسٹریلین اور نیوزی لینڈ فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے جو مختلف جنگوں اور امن مشنوں میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔

اینزک آسٹریلین اینڈ نیوزی لینڈ آرمی کور کا مخفف ہے۔ اس دن صبح کاذب کے وقت یادگاری تقاریب منعقد ہوتی ہیں۔
______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک 
SBS Audio” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , 
ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand