Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

آسٹریلین شہریوں اور مستقل سکونت کے حامل افراد کے والدین سائنو فارم یا سپٹنک ویکسین لگوانے کی وجہ سے کیوں آسٹریلیا نہیں آ سکتے؟

Haroon Iqbal with his mother and father

Haroon Iqbal with his mother and father Source: Supplied

چینی اور روسی ساختہ ویکسین جو بیرون ملک مقبول ہیں کی آ سٹریلیا میں منظوری نا ہونا - یا مشروط عمر کی منظوری کا مطلب ہے کہ بہت سے لوگ اب بھی ٹریول کیپس اور 14 دن کے لازمی ہوٹل قرنطینہ کے تابع ہیں۔ آسٹریلین شہریوں اور مستقل رہائشیوں کے والدین جن کے پاس اس بارے میں کوئی اختیار نہیں تھا کہ انہیں اپنے آبائی ممالک میں کون سی ویکسین ملی ہے اب وہ آسٹریلیا میں داخل ہونے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں،باوجود اس کے کہ خاندان کے افراد کو سفری استثنیٰ کے لیے درخواست دینے کی اجازت ہے۔



شئیر

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now