جو دلوں کو فتح کر لے ۔۔۔۔ موسیقی سے سرحدیں عبور کرتے پاکستانی اور بھارتی افراد

Indian musical instruments Source: Wikimedia
کہتے ہیں فن کا کوئی مذہب ہوتا ہے نہ فنکار کی کوئی سرحد، اسی کلیہ کو زندہ رکھتے ہوئے ایک ایپ کے ذریعے سرحدی بندشوں سے آزاد موسیقی کے سر بکھیر رہے ہیں کچھ بھارتی اور پاکستانی تاریکین وطن ۔۔۔۔ تفصیلات سنئیے اس پوڈکاسٹ میں
شئیر