ایک ایسے وقت جب غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ جاری ہے، آسٹریلیا میں جنگ بندی کی مہم چلانے والے دو کارکن ایک سال طویل تنازعہ میں مستقل جنگ بندی کی مہم چلا رہے ہیں۔عرب فلسطینی ڈاکٹر شاہد بشارہ اور اسرائیلی یہودی نداو شوفیٹ کا تعلق اسٹینڈنگ ٹوگیدر نامی گروپ سے ہے، جو اسرائیل کے یہودیوں اور فلسطینی شہریوں کی ایک ترقی پسند نچلی سطح کی عوامی تحریک ہے.
_______________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو
کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے
“SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے
یا اینڈرائیڈ
ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے
پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:
شئیر





