آسٹریلیا کا تصور یہاں آنے سے پہلے اور آنے کے بعد ۔ میرا تجربہ

Is Australia different than its image for international students

Source: Abdul Hadi

آسٹریلیا کا تصور یہاں آنے سے پہلے اور آنے کے بعد ۔بین لا قوامی طلبا کے ذاتی تجربات پر مبنی پوڈ کاسٹ سیریز کی دوسری قسط میں سنئیے انٹرنیشنیل اسٹوڈنٹ ۔عطاالہادی یہاں آنے سے پہلے آسٹریلیا کے بارے میں کیا تصوارتی سوچ رکھتے تھے اور یہاں آکر انہیں آسٹریلیا میں کیا مختلف دیکھنے کو ملا



شئیر

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now