پاکستان اور آسٹریلیا دونوں کو چین۔ امریکہ تعلقات میں توازن رکھنے کا چیلنج درپیش ہے: پروفیسر رابعہ اختر

ڈاکٹر رابعہ اختر، سینٹر فار سیکیورٹی، اسٹریٹجی اینڈ پالیسی ریسرچ کی ڈائریکٹر ہیں، اور پاکستان میں یونیورسٹی آف لاہور میں اسکول آف انٹیگریٹڈ سوشل سائنسز کی سربراہ بھی ہیں۔آسٹریلین فارن افئیرز کے تعاون سے آسٹریلیا کے دورے پر انہوں نے ایس بی ایس اردو سے عالمی امور، ایشیا پیسیفک میں چین اور امریکہ کی بڑھتی مخاصمت ، جوہری اثاثوں کی حفاظت اور پاکستان اور آسٹریلیا جیسے ممالک کی خارجہ پالیسی کو درپیش چیلینجز پر بات چیت کی ہے۔
شئیر