تارکین وطن افراد کیلیے عید کے موقع پر خاص میلے کا اہتمام

جب مذہبی یا ثقافتی تہواروں کا وقت آتا ہے تو آسٹریلیا میں مقیم تارکین وطن مختلف قسم کے جذبات سے گزرتے ہیں۔ اسی لیے کمیونیٹی کو مل کر عید منانے کا موقع فراہم کرنے کیلیے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ اس پوڈکاسٹ میں میلبرن میں منعقدہ ایک فیسٹول کا ذکر ہے جس نے بہت سے افراد کیلیے عید کی خوشیوں کو دوبالا کریا۔
شئیر