رمضان کے مہینے میں مقامی مسلمان اس بحران سے کیسے نمٹ رہے ہیں بلکہ دوسروں کی مدد بھی کر رہے ہیں۔ مساجد میں شیلٹر کے انتظام علاوہ افطارپیک بھی تقسیم کئے جارہے ہیں۔
کمیونیٹی رضاکار اور مساجد کے ذریعے متاثرہ لوگوں کو ہر ممکن امداد پہنچارہے ہیں مگر خطرہ ٹلا نہیں ہےعلی قادری
اسلامک کونسل آف کوئنزلینڈ کے صدر عزیز خان اور اسلامک کالج کے علی قادری صورتحال کے بارے میں بات چیت کر رہے ہیں۔
______________
یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts