کوئیٹہ سے میلبورن تک ۔ ذکریا کا فنی سفر

Zakiria - Hazara artist

Source: City of Greater Dandenong-Vic.

وکٹوریہ کی ایک کونسل مہاجرین اور پناہ گزینوں کا پس منظر رکھنے والوں کی پینٹنگز اور فن پاروں کی نمائیش منعقد کر رہی ہے جس میں ہزارہ کمونیٹی سے تعلق رکھنے والے ذکریا طاہریان کی پینٹنگز بھی نمائیش پزیر ہوں گی۔ انہوں نے اپنا فنی سفر بچپن میں اس وقت شروع کیا جب ان کے والد نے انہیں کوئیٹہ حاتف آرٹ اسکول (پاکستان) میں داخل کروایا۔ اب وہ آسٹریلیا میں ہیں اور کئی مقامی اور بین الاقوامی نمائیشوں میں حصہ لے چکے ہیں۔


ذکریا آسٹریلیا میں رہتے ہیں اور ڈنڈی نونگ (میلبورن۔ وکٹوریہ) کونسل کی آرٹ نمائیش میں ان کی تصاویر بھی نمائیش کے لئیے رکھی جا رہی ہیں
Zakiria from Hazara
Source: The City of Greater Dandenong-Vic.
وہ تجریدی طرز کی اپنی مصوری میں مختلف انداز سے رنگ بھرتے ہیں۔
Zakaria - Hazara artist
Source: City of Greater Dandenong-Vic.

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand