سیرت النبی کے جلسے جلوس، اور پُر جوش تقاریر مگر سیرت النبی پرعمل کیوں نہیں؟

Source: Getty
پوری دنیا میں مسلمان بارہ ربیع الاول عقیدت و احترام سے منارہے ہیں۔ اس موقع پر سیرت النبی کے جلسے، جلوس منعقد ہو رہے ہیں اور میلاد کی محفلیں سجائی جا رہی ہیں۔ مسجد قبا کے امام و خطیب ڈاکٹر شبیر احمد اس موقعہ پر عمل کی ضرورت پر زور دے رہے ہیں۔ تفصیل سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
شئیر