لاک ڈاؤن میں افطار اور تراویح گھر پر مگر لائیو اسٹریمنگ کی امامت میں نماز کی ممانعت

Muumini wa dini laki Islamu asali ndani ya msikiti Source: Pixsell
اس سال رمضان المبارک میں جمعہ، با جماعت نمازیں، کموینیٹی افطار ، تراویح اور یہاں تک کے بچوں کی روزہ کشائی کی تقریبات تک بغیر مہمانوں کے گھروں کے اندر محدود رہیں گی ۔ ایسے میں کئی لوگ لائیو اسٹریمنگ یا ویڈیو کانفرنس کے ذریعے باجماعت نمازوں اور ویب اسٹریمنگ سے کی جانے والی امامت میں تراویح کے بارے میں سوالات کر رہے ہیں۔ امآ سنٹر میلبورن کے امام حافظ خالد شاہ اور سڈنی کی مسجدِ قبا کے امام و خطیب ڈاکٹر شبیر احمد اس سلسلے میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
شئیر



