پاکستان ویلفیئر آرگنائزیشن آسٹریلیا رمضان میں کس طرح وکٹورینز کی مدد کر رہی ہے؟

Charity in Ramadan Source: PWOA
پاکستان ویلفیئر آرگنائزیشن آسٹریلیا (PWOA) سال بھر کی طرح رمضان میں بھی ضرورت مند آسٹریلینز کی مدد کررہی ہے ۔اس مہم سے فائدہ اتھانے والوں میں کووڈ سے متاثرہ افراد کے علاوہ حال ہی میں آسٹریلیا منتقل ہونے والے افراد اور طلبا بھی شامل ہیں۔اس سال وکٹوریہ میں چئیرٹی پروگرامز پر کس طرح کام ہو رہا ہے اس کی تفصیل سنئے تنظیم کے صدر سید عباس عابدی سے۔
شئیر