ملٹی کلچرل آسٹریلیا کے رنگوں سے سج رہا ہے رمضان شاپنگ فیسٹیول 2024

رمضان شاپنگ فیسٹیول 2024
آسٹریلیا کی جنوبی ایشیین کمیونیٹی کی رمضان اور عید کی مصروفیات میں شاپنگ فیسٹیول میں شرکت بھی شامل ہوتی ہے۔ تیس مارچ کو سڈنی میں ہونے والے رمضان شاپنگ فیسٹیول کے بارے میں علی چوہان کی بات چیت سنئے۔
شئیر