ریفرنڈم ووٹنگ: پریشان ہونے کے بجائے آسٹریلین الیکٹرول کمیشن کی فراہم کردہ مستند معلومات جانئے

کیا اکتوبر2023 کے ریفرنڈم میں بھی ووٹ ڈالنا لازمی ہے؟ کیا ریفرنڈم کی تاریخ سے پہلے پولنگ بُوتھ جا کر ووٹ ڈال سکتے ہیں؟ ریفرنڈم کا بیلٹ پیپر کتنا مختلف ہو گا؟ اسی طرح کے کئی اہم سوالات کے جوابات کے ساتھ ریفرنڈم پر مستند معلومات پر مبنی آسٹریلین الیکٹرول کمیشن کے ترجمان عمیر اعظم سے بات چیت سنئے۔
شئیر