قائد تجھے سلام

Tomb of the founder of Pakistan, Quid e Azam Muhammad Ali Jinnah Source: Flickr
پاکستانی قوم بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائیش منا رہی ہے جن کے بارے میں ان کے ناقدین تک کا کہنا تھا کہ قائد اعظم کو نہ تو خریدا جا سکتا ہے اور نہ ہی یہ شخص خیانت کر سکتا ہے ۔ تاریخ دان اور محققین محمد علی جناح کی شخصیت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
شئیر



