ریشماں پروین کے والد لوک موسیقی سے وابستہ تھے اور ان کی بہن صنم ماروی نے صوفی اور لوک موسیقی میں منفرد مقام بنایا۔ ریشماں پروین بھی اسی میدان میں آگے بڑھ رہی ہیں ۔ سنئیے ریشماں پروین آسٹریلیا میں اپنی گائیگی اور فن کے مظاہرے کے بارے میں کیا کہتی ہیں؟
شئیر





