نیو ساوتھ ویلز اور وکٹوریہ میں 31 جنوری سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو رہا ہے ۔ اس سلسلے میں کچھ والدین کا خیال ہے کہ اسکولوں کا کھلنا بچوں کی نشو نما اور بحالی کے لئے بہت ضروری ہے جبکہ کچھ والدین کے نزدیک ریپڈ اینٹی جن ٹیسٹ ہفتے میں دو مرتبہ کیا جانا بچوں کے لئے کافی مشکل ہو سکتا ہے ۔ والدین کے خیالات اور ان کے دلائل سنئے اس پوڈ کاسٹ میں ۔
شئیر





