ایس بی ایس کی کثیر الؔسانی خدمات کے جائیزے میں اردو سامعین کی شرکت اہم کیوں؟

SBS has embarked on a review of its multilingual services as the broadcaster looks towards the celebration of its 50th birthday. Source: SBS
ایس بی ایس تمام زبانوں میں پیش کئے جانے والے لینگیج پروگراموں کا از سرِ نو جائزہ لے رہا ہے جس میں سامعین کو رائے دینے کی دعوت دی جا رہی ہے۔ زبانوں کے جائزے کے لئے عوامی رائے کے ساتھ اس سال کی مردم شماری کے نتائج کا استعمال کیا جائے گا تا کہ اگلے پانچ سالوں کے لیے زبانوں کی پروگرامنگ کے دورانئے اور مواد کا تعین کیا جا سکے۔
شئیر