ملک میں تنازعات اور مشکلات کے حوالے سے شہ سرخیاں موجود ہونے کے باوجود ، گورنر جنرل آسٹریلیا کے مستقبل کے حوالے سے پر امید ہیں ۔
ایس بی ایس ایگزامنزکے ساتھ ایک انٹرویو میں عزت مآب سیم موسٹین نے سماجی ہم آہنگی، پرامیدی اور بادشاہت کے کردار کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ۔
شئیر





