ایس بی ایس اردو خبریں 03 فروری 2021

2019-20 yazında yok olan ormanlık alan Türkiye'nin onda birinden fazlaydı. Source: Getty Images
پرتھ ہل میں بے قابو بش فائر کی وجہ سےکم از کم اکہتر گھر جل کر راکھ، میلبورن میں کرونا کی مقامی منتقلی کے بنا ۲۸ دن اور کرکٹ آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کا دورہ کرونا کی وجہ سے منسوخ کر دیا۔
شئیر