ایس بی ایس اردو خبریں ۱۳ فروری ۲۰۲۰

Source: Source: The Healing Foundation
جاپان کے ڈائمنڈ کُروز شپ پر مزید چالیس افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، ایبوریجینل افراد سے متعلق گیپ رپورٹ جاری، اور پاکستان میں مہنگائی سے نمٹنے کے لئے ریلیف پیکج منظور۔
شئیر



