وکٹوریہ میں ایک ہفتے سے کرونا کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، وکٹورین پریمئیر کا کہنا ہے کہ عوام محتاط رہے، امریکی انتخابات کے نتائج کا آخری مرحلہ اور کیا کرونا وائرس ویکسین سال کے آخر تک دستیاب ہوگی؟ سنیئے تفصیل نیوز پوڈکاسٹ میں۔
شئیر
LIVE, FREE and EXCLUSIVE

تاریخِ اشاعت بجے
پیش کار Talib Haider
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends

