ایس بی ایس اردو خبریں 01 مئی 2020

There are now 14 deaths linked to the coronavirus outbreak at Sydney's Newmarch nursing home. Source: AAP
آسٹریلیا کے نرسنگ ہوم میں ایک اور موت کے بعد کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 93 ہو گئی- نیو ساؤتھ ویلز میں آج سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان اور اٹلی اور فرانس کساد بازاری کا شکار
شئیر