ایس بی ایس اردو خبریں 02 جنوری 2021

Victoria - NSW border Source: Getty Images AsiaPac
وکٹوریا کا نیو ساؤتھ ویلز کے ساتھ سرحدیں بند کرنے کا اعلان، نیو ساؤتھ ویلز میں آج نصف شب سے ماسک لازمی قرار اور سرحدوں کی بندش سے کھیلوں کے منتظمین تذبذب کا شکار
شئیر