ایس بی ایس اردو خبریں 04 جنوری 2021

A sign board for Covid-19 Testing Clinic. Source: NSW Health website
نیو ساؤتھ ویلز میں گزشتہ شب دو نئے کیسز، وکٹوریا میں تین نئے مقامی منتقلی کے کیسسز اور سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پچیس فیصد تماشائیوں کی موجودگی ساتھ میچ کھیلا جائے گا
شئیر