ایس بی ایس اردو خبریں 6 جنوری 2021

Fans flying flags and cheering during day two of the Test cricket match between Australia and India at the Melbourne Cricket Ground Source: Getty
نیو ساؤتھ ویلز میں میں پانچ نئے کرونا کیسسز، میلبورن میں پراسرار کیس سامنے آنے کے بعد میلبورن کرکٹ گراؤنڈ اور چیڈ سٹون شاپنگ سینٹر کوایکپوژر سائٹس قرار دے دیا گیا، اور سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں شہر کے کچھ اور سبرب کے افراد کے داخلے پر پابندی
شئیر