ایس بی ایس اردو خبریں 06 جون 2020

Protesters gathered in Sydney's CBD Source: Nick Baker/SBS News
آسٹریلیا اور دنیا بھر میں نسلی تعصب کے خلاف احتجاجی مظاہرے۔ چین کی اپنے شہریوں کو آسٹریلیا سفر نہ کرنے کی ہدایت پر آسٹریلیا کی نکتہ چینی اور عالمی ادارہِ صحت نے ماسک پہننے سے متعلق اپنی ہدایت تبدیل کر دی-
شئیر