ایس بی ایس اردو خبریں 20 جون 2021

Bondi Beach'de test merkezi. Source: AAP
نیو ساؤتھ ویلز میں دو کیسسز سامنے آنے کے بعد کلسٹر کی تعداد نو، وکٹوریا میں آج صفر کیسز جبکہ کوئنزلینڈ میں ایک کیس ریکارڈ اور پی ایس ایل چھ میں اسلام آباد یونائٹڈ کی فتح
شئیر