ایس بی ایس اردو خبریں 08 اگست 2020

The Air India Express flight that skidded off a runway while landing at the airport in Kozhikode, Kerala state, India. Source: AP
وکٹوریہ میں والدین نے بارہویں جماعت کے طالبعلموں کی انفرادی اسسمنٹ کو خوش آئند قرار دیا ہے،کوئنزلینڈ نے اپنے بارڈر نیو ساؤتھ ویلز اور اے سی ٹی کے لیے بند کر دیے اور ائیر انڈیا حادثے میں ۱۷ افراد ہلاک
شئیر