ایس بی ایس اردو خبریں 08 نومبر 2020

Joe BIden to speak live after being declared US President-elect. Source: AAP, SBS
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جو بائڈن امریکہ کے ۴٦ ویں صدر منتخب ہو گئے ، وکٹوریا میں سفری پابندیاں ختم کر دی گئیں اور پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں زمباوے کو شکست دے دی
شئیر