ایس بی ایس اردو خبریں 08 اکتوبر 2020

Source: Lisa Maree Williams/Getty Images
نیو ساؤتھ ویلز میں مزید ۸ نئے کرونا کیسسز، امریکی صدر ٹرمپ نے کرونا کے لیے شفابخش دوا کی فوری منظوری کا اعلان کر دیا اور نووک جوکوچ فرنچ اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے-
شئیر
Source: Lisa Maree Williams/Getty Images