ایس بی ایس اردو خبریں 09 اکتوبر 2020

The solar state is overshadowed by the political effects of the coronavirus. Source: ABC Australia
نیو ساؤتھ ویلز میں نئے کیسسز آنے کے بعد کوئنزلینڈ بارڈر کا تنازعہ، میلبورن میں ایکٹو کیسسز کی تعداد تین ماہ میں پہلی بار ۲۰۰ سے نیچے آگئی اور ٹینس میں آسٹریلین اوپن کی فائنلسٹ صوفیہ کینن نے فرنچ اپن کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا-
شئیر