ایس بی ایس اردو خبریں 10 نومبر 2020

"Families felt assured that because we only had a small group, there would be less potential exposure to the virus." Source: Riza Wilbow
وکٹوریہ میں ۱۱ دن سے کووڈ۔۱۹ کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا، خاندانوں کے لئے پریمئیر انڈروز نے بڑی خوشخبری سنادی۔ تفصیلات سنیئے نیوز پوڈکاسٹ میں۔
شئیر