ایس بی ایس اردو خبریں 11 دسمبر 2020

Source: Screenshot (Business Victoria)
وکٹوریہ میں کا واوچر حاصل کرنے میں لوگوں کو مشکلات، یونیورسٹی آف کوئینزلینڈ کی کرونا ویکسین ٹرائل ناکام، حکومت نے مزید ویکسین منگوالی، وفاقی کابینہ کا سال کا آخری اجلاس۔ خبریں کو تفصیل کے لئے سنیئے نیوزپوڈکاسٹ۔
شئیر