ایس بی ایس اردو خبریں 12 دسمبر 2020

Queensland's border reopens with Greater Sydney and Victoria Source: SBS
وزیرِاعظم سکاٹ موریسن کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا نیٹ کاربن ایمیشن کا ہدف پورا کر لے گا، کوئینزلینڈ میں آج سے نیوزی لینڈ سے مسافر بغیر قرنطینہ آسکتے ہیں اور برطانیہ کے وزیرِاعظم بورس جانسن کا کہی÷نا ہے کہ برطانیہ بغیر تجارتی معائدے کے یورپی یونین سے نکل جائے گا-
شئیر