نیو ساوتھ ویلز پولیس نے تیس سال پہلے ہونے والے ہم جنس پرستوں سے نفرت سے منسلک جرم میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ وکٹوریہ میں چھبیس مئی سے پریپ، گریڈ ون ، ٹو ، ائیر ۱۱ اور ۱۲ کی کلاسیں دوبارہ شروع ہونگی۔ نیو ساوتھ ویلز میں پہلی دفعہ بچھلے ایک دن میں کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ۔
شئیر





