ایس بی ایس اردو خبریں 13 مئی 2020

Source: AAP Image/Dean Lewins
روبی کروز جہاز کے ایک اور مسافر کی ہلاکت کے بعد کووڈ ۱۹ سے ہلاکتوں کی تعداد ۹۸ ہوگئی ۔ چودہ سال تک کے بچوں کی جاسوسی کا مسودہ قانون پارلیمان میں پیش ۔ نیب کو سارک کے احتسابِ بدعنوانی فورم کا سربراہ چُن لیا گیا
شئیر