ایس بی ایس اردو خبریں 14 جون 2020

Protesters hold placards during a "Free The Refugees" rally at Sydney Town Hall in Sydney Source: AAP
چین میں آسٹریلین شہری کو منشیات اسمگلنگ پر سزائے موت ۔ پابندیوں کے باوجود آسٹریلیا اور دیگر ممالک میں نسلی تعصب کے خلاف مظاہرے ۔ پاکستانی معشیت مکمل لاک ڈاؤن کی متحمل نہیں ہو سکتی مگر مزید سختیاں کی جائیں گی۔ عمران خان
شئیر