ایس بی ایس اردو خبریں 14 نومبر 2020

A general view of Virgin Australia aircraft at T2 Perth Domestic Airport terminal in Perth Source: AAP
نیوزی لینڈ میں کرونا وائرس کا کیس سامنے آگیا - آسٹریلیا میں انتباہ جاری، نو منتخب امریکی صدر کی ٹیم نے قومی سلامتی کے معاملات میں شرکت کے لیے دباؤ ڈالنا شروع کردیا اور موریسن سرکار آسٹریلیا کا جنوب مشرقی ایشیاء میں رسوخ بڑھانے کے لیے کیے جانےوالے اقدامات کا اعلان کرے گی
شئیر