ایس بی ایس اردو خبریں 15 اگست 2020

Ruby Princess: o cruzeiro "irmão" do Coral Princess, onde em 2020 morreram 28 pessoas infetadas por Covid-19. Source: NSW POLICE
روبی پرنسس معاملے میں نیو ساؤتھ ویلز کی پریمئر الزامات کی زد میں، آسٹریلین قائدین آج دوسری جنگِ عظیم کے خاتمے کا دن منا رہے ہیں اور وزیرِاعظم سکات موریسن نے ایجڈ کیئر میں ہونے والی غلطیوں پر معافی مانگ لی
شئیر