ایس بی ایس اردو خبریں 15 دسمبر 2020

Source: Getty Images
نیوساوتھ ویلز اور کوئنزلینڈ میں خراب موسم، جو بائیڈن باضابطہ طور پر امریکی صدر منتخب اور آسٹریلیا کا کوئلہ پابندی پر چین کے خلاف قانونی کارروائی پر غور۔ سنیئے خبریں اردو میں۔
شئیر
Source: Getty Images