ایس بی ایس اردو خبریں 15 مئی 2020

Blood samples from recovered coronavirus patients could be the key to helping future patients recover. Source: The University of Queensland
کوئینزلینڈ کے نرسنگ ہوم کی نرس میں کرونا وائرس کی تشخیص لاک ڈاون کردیا ہے، نیوساوتھ ویلز میں آج سے کووڈ۔۱۹ پابندیوں میں نرمی اور وکٹوریہ میں بیس نئے کیسز سامنے آگئے۔ سنیئے آسٹریلیا کی اہم خبریں ایس بی ایس اردو پر۔
شئیر