ایس بی ایس اردو خبریں 16 نومبر 2020

Trabajador de pizzería 'profundamente arrepentido' de provocar un confinamiento innecesario por COVID-19 en Australia del Sur. Source: AAP
وفاقی حکومت کی متنازعہ روبوڈیٹ سکیم کا تصفیہ کر دیا گیا، ساؤتھ آسٹریلیا میں کلسٹر سامنے آنے کے بعد بندشیں اور پروازیں معطل اور وفاقی حکومت کو فلو ویکسین بنانے والے پلانٹ سے آنے والے وقت میں بہتری کی امید
شئیر