ایس بی ایس اردو خبریں 17 دسمبر 2020

Omicron cases on the rise in NSW Source: AAP Image/Dan Himbrechts
وکٹورین محتسب نے ریاست کو پبلک ٹاور لاک ڈاؤن میں انسانی حقوق کی پامالی کا مرتکب قرار دے دیا، نیو ساؤتھ ویلز میں پانچ مقامی کووڈ کیسسز کا معمہ اور آسٹریلین ٹینس اوپن فروری سے شروع کرنے کا اعلان
شئیر