ایس بی ایس اردو خبریں 17 نومبر 2020

Source: AAP
اگلے24 سے 48 گھنٹے بہت اہم ہیں۔ آسٹریلین نائب چیف میڈیکل آفیسر کا جنوبی آسٹریلیا کرونا کلسٹر سے متعلق بیان۔ وزیرِاعظم موریسن جاپان پہنچ گئے، اور نیو ساوتھ ویلز کے رہائشیوں کو حکومت تفریح کے لئے فی کس سو ڈالر کا واوچر دے گی۔
شئیر