ایس بی ایس اردو خبریں 18 جولائی 2020

Public health teams are scattering across Melbourne to keep a lid on a surging coronavirus outbreak. Source: AAP
صحت حکام کا کہنا ہے کہ میلبورن میں پابندیاں کام کر رہی ہیں،میلبورن میں جیل میں موجود ایک قیدی میں کرونا وائرس کی تشخیص اور اولیمپک کمیٹی کااولمپیک کھیلوں کے شیڈول کا اعلان
شئیر